پشاور ہاٸی کورٹ کا حکم امتناع کالعدم قرار : ’لگتا ہے ہتھکنڈے استعمال ہو رہے ہیں الیکشن نہ ہوں‘ : ایسی درخواستیں دائر کرنے والوں پر مثالی جرمانہ کیوں نہ عائد کیا جائے؟ چیف جسٹس
’بلے‘ کے انتخابی نشان کی بحالی کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ : الیکشن کمیشن نے 30 دسمبر کو پشاور ہائی کورٹ کے حکم امتناع کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کی تھی
بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت میں توسیع : مزید سماعت 16 جنوری ملتوی : عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کے حوالے سے رپورٹ بھی جمع نہیں کروائی جاسکی