عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد : پابندی کا فیصلہ محکمۂ داخلہ پنجاب نے کیا، راولپنڈی پولیس کی جانب سے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر بھی پابندی عاٰٰئد
سندھ ہائیکورٹ: لاپتا شہریوں کے کیس میں پولیس نے 3 افراد کی گرفتاری ظاہر کردی : اب تک کوئی کاروائی کیوں نہیں کی گئی؟ : عدالت کا تفتیشی افسر سے استفسار
عورت مارچ کیخلاف درخوست پر حکومت کو نوٹس جاری : عورت مارچ میں کیا ایسا غیر اخلاقی کام ہورہے ہیں، جس پر آپ کو اعتراض ہے؟ عدالت کا استفسار
لاہور ماسٹر پلان کرپشن کیس: پرویز الہٰی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر