نواز شریف، آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس کی سماعت : 19 مارچ کو تفتیشی افسر کو طلب، حسن نواز اُور حسین نواز 12 مارچ کو پاکستان آنا چاہتے ہیں، عدالت سے رجوع
عوام کی نظریں سپریم کورٹ کے بجائے پارلیمان پرہونی چاہیئں: پارلیمان ہی ہے جس نے آئین بنایا، عوام کے نمائندوں کے فیصلے پائیدار ہوتے ہیں، پارلیمان میں بحث سے مشترکہ فیصلوں کی روایت بہترین ہے، چیف جسٹس
سندھ ہائیکورٹ: 10 سے زائد لاپتا شہریوں کے کیس میں صوبائی سیکریٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب :جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی
پی ٹی آئی کی انتخابی نتائج کی دستاویزات کیلئے درخواستیں، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری : سماعت 7 فروری تک ملتوی
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ملزمان کی ضمانتیں منظور کیں، ضمانت پانے والوں میں اسلم ،رضوان اللہ ،کامران خان، اویس سمیت 21 ملزمان شامل
ججز کو بادشاہوں کی طرح لامحدود اختیارات حاصل نہیں، سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف (مرحوم) کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا