ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کا گوشت مہنگا : حکومت کا چوزے کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ، پابندی سے مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے کلو تک کمی آسکتی ہے
ایف بی آر نے ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا : سات سال کے دوران جمع کرائے گئے انکم ٹیکس ریٹرنز میں واضح تضادات، آئی ٹی کمپنی کے اکاؤنٹس کی چھان بین کرنے کا فیصلہ
گندم کی سرکاری ریٹ سے بھی کم قیمت میں فروخت پرکسان پریشان : صوبائی حکومت کی طرف سے گندم کی خریداری نہ ہونے کی وجہ سے سرکاری ریٹ سے بھی کم قیمت پر گندم فروخت ہونے لگی
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان : آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اقتصادی جائزہ کے ساتھ ہی پاکستان کیلئے ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی قسط کی بھی منظوری دے گا