تاجروں کی وزیراعظم کو بھارت اور عمران خان سے ہاتھ ملانے کی تجویز: ہماری توجہ ایکسپورٹس بڑھانے پر ہونی چاہئے، تاجر آگے بڑھیں، حکومت کا کام انڈسٹری چلانا نہیں، تاجروں کی مشاورت سے پالیسی بنائیں گے
ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی ٹیکس بہرصورت دینا ہوگا: جون تک زرمبادلہ کے ذخائر دس ارب ڈالر رہیں گے، لاہور اور کراچی ائرپورٹس بھی پرائیوٹائز کئے جائیں گے، بین الاقوامی فنڈنگ کی کمی نہیں: وزیر خزانہ
گیس و خام تیل کی قومی پیداوار : اکتوبر 2023 سے مارچ 2024 کے دوران گیس کی یومیہ پیداوار میں 17 ایم ایم سی ایف ڈی اور خام تیل کی یومیہ پیداوار میں 530 ایم ایم سی ایف ڈی اضافہ ہوا