نیا قرض پروگرام : آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1۔1 ارب ڈالر قسط منظوری متوقع : سٹینڈ بائے ارینجمنٹ معاہدہ کے تحت پاکستان کو تیسری اور آخری قسط موصول ہو گی
ہر پاکستانی 2 لاکھ 88 ہزار روپےکا مقروض ہے، بجٹ خسارے کو پورا کرنےکے لیے قرض لیا جاتا ہے، آمدنی کو بڑھانےکے لیے ایکسپورٹ کو بڑھانا ہوگا : عائشہ غوث پاشا