سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اضافہ متوقع، ‘گریڈ 1 تا 15 کے ریٹائرڈ ملازمین بشمول پنشن میں15فیصد اضافہ، گریڈ 16سے22کی مراعات میں کمی، تنخواہوں میں معمولی اضافہ تجویز
مالیاتی خسارہ 4337 ارب جبکہ اخراجات 9651 ارب روپے سے زیادہ، ایف بی آر نے 9 ماہ میں 6 ہزار 711 ارب روپے ٹیکس جمع کیا، این ایف سی کے تحت صوبوں کو 3815 ارب روپے منتقل ہوئے : وزارت خزانہ
فوڈ سیکیورٹی اپ ڈیٹ : پاکستان کی گندم کی درآمدات میں اضافہ متوقع: پاکستان کی درآمدات میں تیزی، جس کی ایک وجہ نجی شعبے کے ذریعے ڈیوٹی فری درآمدات کی اجازت دینے کا حکومتی فیصلہ ہے، ورلڈ بینک
نگران وفاقی حکومت نے 35 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کی : گندم درآمد کرنے کے باعث مقامی مارکیٹ کریش کر گئی، جامع انکوائری کی جائے، کسان تنظیموں کا مطالبہ