موبائل سمز بلاک کرنے کیلئے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری، دائرہ 14 لاکھ صارفین تک پھیلانے کا فیصلہ : اس سے پہلے پی ٹی اے نے قانون نہ ہونے کی بنا پر سمز بلاک کرنے سے انکار کیا تھا
ٹیکس، ٹیکس اور ٹیکس : پاکستان تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرے، تمباکو پر وفاقی ایکسائز ڈیوٹی کی ایک ہی پریمیم شرح متعارف کرائی جائے، ورلڈ بینک
زرمبادلہ ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری : چھبیس اپریل تک 13 ارب 31 کروڑ 60 لاکھ ڈالر، ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں تین اعشاریہ پچپن فیصد اضافہ