موبائل سموں کی بندش کے معاملے پر موبائل کمپنیز اور ایف بی آر میں ڈیڈ لاک برقرار، نان فائلرز کے نام اسٹاپ لسٹ یا ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی تجویز
آزادی اظہار پریقین رکھتا ہوں،لیکن مادر پدر آزادی جس میں ریاست و فوج پر حملہ کیا جائے مناسب نہیں، بھارت کیساتھ دوستی کروانے کا ٹاسک کسی شخصیت کو نہیں دیا گیا : اسحاق ڈار
25 ارب کے ٹریک اینڈ ٹریس ٹیکس سسٹم کی ناکامی کے ذمہ داروں کا تعین ہوگیا : سابق چیئرمین ایف بی آر اور پراجیکٹ ڈائریکٹر ذمہ دار قرار، انضباطی کاروائی عمل میں لائی جائے گی