پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کیلیے مختلف طریقے زیرغور ہیں، ایرانی قونصل جنرل گیس پائپ لائن منصوبہ بین الاقوامی پابندیوں کی زد میں نہیں آتا، حسن نوریان
موبائل سم بندش کے احکامات صارفین کےقانونی حقوق سے متصادم ہیں: ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے انکم ٹیکس جنرل آرڈرپر عمل درآمد میں قانونی رکاوٹوں کی نشان دہی
پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے انتہائی موزوں ملک سمجھتے ہیں، بڑی تعداد میں پاکستانی سعودی عرب کی ترقی میں کردار ادا کر رہے ہیں : سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری ابراہیم بن یوسف المبارک
معاشی پالیسیوں سے استحکام آ رہا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر میں بتدریج اضافہ معاشی اصلاحات کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے : وفاقی وزیر خزانہ کا سعودی عرب سرمایہ کاری فورم 2024 سے خطاب
ڈیری فارمنگ کا شعبہ زبوں حالی کا شکار : خشک دودھ کی درآمد پر پابندی، امپورٹ ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ، ملک میں 12پلانٹ خشک دودھ تیار کر رہے ہیں یومیہ پیداوار 10ہزار بیگز ہے
گندم سکینڈل: کسانوں کا 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان، کسانوں کا 400 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، کرپشن کے ذریعے 6کروڑ کسانوں کو ذبح کردیا گیا ہے : کسان اتحاد
ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘ پی ٹی اے کے انکار کا کوئی وجہ نہیں ہے کیونکہ فیصلہ ایک ریگولیٹری اتھارٹی نے کیا ہے، ذرائع