پاکستان ہر نعمت سے مالا مال ہے لیکن سیاسی عدم استحکام اور غلط منیجمنٹ نے ملک کو نقصان پہنچایا، مایوس نہیں ہونا چاہیے، حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں : عارف حبیب
بجٹ اجلاس سے متعلق تیاریاں، گرین سگنل مل گیا : بجٹ اجلاس 6 جون اور پری بجٹ اجلاس 13 مئی کو بلانے کا امکان، صدر مملکت کے خطاب پر اظہار تشکر کی تحریک بھی منظور کی جائے گی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان : پٹرول 5 اعشاریہ 45، ڈیزل 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر سستا : پٹرول کی نئی قیمت 288روپے 49پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 281روپے 96پیسے فی لٹر ہوگئی
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان : یکم مئی سے برینٹ کروڈ کی قیمت میں کمی کی وجہ سے پٹرول 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لٹر تک کمی ہو سکتی ہے
پاسپورٹ رولز 2021 میں ترامیم کی منظوری : ٹاپ ٹیکس دہندگان، برآمد کنندگان کو بلیو پاسپورٹ کے اجرا کا فیصلہ، کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کا وزارت داخلہ کی تجویز پر عمل درآمد
پاکستان نے مہنگائی، حکومتی اخراجات پر قابو پالیا، گردشی قرضے کم کیے، آئی ایم ایف اعلامیہ : عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے درکار معاشی اصلاحات کی بھی نشاندہی، 2 فیصد شرح نمو متوقع
آئی ایم ایف نے 1۔1ارب ڈالر کی منظوری دیدی : آخری قسط کی منظوری اسٹینڈ بائی اریجمنٹ کے تحت دی گئی ہے، 3 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت ایک اعشاریہ نو ارب ڈالر مل چکے ہیں