گیس صارفین پر یکم جنوری 2024 سے 232 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں : رواں سیزن کے دوران گھریلو صارفین سے تقریبا 70 ارب روپے زائد وصول کئِے جائیں گے
سٹاک ایکسچینج : کاروباری دن کے آغاز پر شدید مندی، کاروبار 59000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے بھی کم : ڈالر 24 پیسے کمی سے 282 روپے 13 پیسے کی سطح پر آ گیا
اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن جاری : ایرانی تیل، کھاد، سگریٹ، کپڑا اور چینی برآمد : سیاسی و عسکری قیادت اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے پُرعزم