ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ : حالیہ اضافے کے بعد ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 21 دسمبر تک 12ارب 85 کروڑ ڈالرہو گئے، کمرشل بینکوں کے ذخائر 6۔5 کروڑ ڈالر کم ہوکرساڑھے نو ارب ڈالرہیں
روپیہ مستحکم، ڈالر کا بھاؤ مزید گر گیا سال 2023 کے آخری کاروباری روز کی ابتداء میں ڈالر 50 پیسے سے زائد سستا