انڈے پہنچ سے باہر ہونے لگے، فی درجن قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر دیگر شہروں کی نسبت اسلام آباد، پشاور اور فیصل آباد میں اںڈوں کی قیمتوں میں زیادہ اضافہ ہوا
عالمی تیل قیمتوں میں اضافہ، لیکن پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان حکومت پیٹرولیم صارفین کو مزید ریلیف دینے کے لیے تیار ہے۔