اسرائیل فلسطین کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا اس اضافے سے پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
پاکستان کے راستے افغانستان جانے والوں کے لیے قواعد مزید سخت : افغانستان جانے والے سامان پر فنانشل سکیورٹی کی شرط عائد کر دی گئی
پاکستان سے چین کیلیے برآمدات میں 5۔16 فیصد اضافہ : اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے اگست (2023-24) کے دوران چین کو مجموعی طور پر 350۔297 ملین ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں