پچاس ہزار سے کم آمدنی اُور دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز۔ ساڑھے بارہ ایکڑ اراضی پر بھی ٹیکس لاگو کیا جائے۔ کسٹمز ڈیوٹیز پر چھوٹ ختم کی جائے : ورلڈ بینک کے مطالبات