پی آئی اے کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کرنےکا فیصلہ: پی آئی اے کے واجبات 45 ارب روپے ہیں جن میں ایف بی آر کے 26 ارب روپے ٹیکس واجبات ہیں
حکومت کی الیکٹرک کار چارجنگ اسٹیشنز کے ٹیرف میں کمی کی درخواست سماعت کیلئے منظور: بنیادی ٹیرف میں فرق کا انتظام کراس سبسڈی میکنزم سے کیا جائے گا
2160 میگا واٹ بجلی کا پیداواری منصوبہ: عالمی بینک داسو پراجیکٹ کیلئے ایک ارب ڈالر کا نیا قرض فراہم کرے گا