پاکستان ریلوے میں حادثات کا سلسلہ برقرار، لیکن اخراجات میں اربوں روپے اضافہ: یلوے کے کل اخراجات 55 ارب روپے رہے، جبکہ ریونیو 23 ارب ہیں
چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، شہری مٹھاس کیلئے کڑوا گھونٹ پینے پر مجبور ملک میں چینی 160 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی
ایف بی آر نے اساتذہ اور ریسرچرز سے 100 فیصد انکم ٹیکس مانگ لیا، ٹیچرز اور ریسرچرز کو انکم ٹیکس میں 25 فیصد چھوٹ واپس
آئندہ مالی سال 2025-26کے بجٹ کیلئے ترقیاتی فنڈز کی حکمت عملی طے: برآمدات اور پیداوار بڑھانے کے ساتھ ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی تعمیر کے منصوبے بھی ترجیح قرار
ابف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 468 ارب روپے خسارے کا سامنا، ماہانہ بنیادوں پر 29 فیصد شرح نمو حاصل
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 1049 پوائنٹس کا اضافہ: مارکیٹ کیپٹلائزیشن 98 ارب روپے بڑھ کر 14053 ارب روپے ہو گئی