آئی ایم ایف وفد کا زمینوں کا ریکارڈ ڈیجیٹل کرنے پر زور: وفد کی فیڈرل لینڈ کمیشن، فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کے حکام سے ملاقات
6 ماہ کے دوران پاکستان تمام شعبوں کی برآمدات بڑھانے میں کامیاب: سالانہ بنیاد پر ٹیکسائل اورلیدرکی برآمدات میں 10فیصد اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروبار کا ملا جلا رجحان: بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 9 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 10 ہزار 332 پر آ گیا