بجلی کی کٹوتی سے بچنے کیلئے صوبوں سے 150 ارب روپے کے واجبات ادا کرنے کا مطالبہ، خیبر پختونخوا نے 6 ارب 75 کروڑ روپے ادا کرنے ہیں