آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کا قرض تقریباً 5 فیصد شرح سود پر لیا گیا، قرض پروگرام 37 ماہ پر محیط ہے: وزارتِ خزانہ
موبائل فون صارفین سے 338 ارب روپے ایڈوانس ٹیکس وصولی کا انکشاف، آئی ٹی سیکٹر میں مجموعی طور پر ساڑھے 8 ارب ڈالر اضافی ٹیکس متوقع
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، بجلی صارفین پر 1 ارب18 کروڑ 70 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
بجلی تقسیم کار کمپنیاں 100 فیصد وصولیوں میں ناکام: ایک سال میں بجلی کمپنیوں نے قومی خزانےکو 661 ارب کا نقصان پہنچایا: نیپرا رپورٹ جاری