ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، بجلی صارفین پر 1 ارب18 کروڑ 70 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
بجلی تقسیم کار کمپنیاں 100 فیصد وصولیوں میں ناکام: ایک سال میں بجلی کمپنیوں نے قومی خزانےکو 661 ارب کا نقصان پہنچایا: نیپرا رپورٹ جاری
چینی پھر مہنگی: ایکس مل قیمت 115 روپے سے بڑھ کر 125 روپے فی کلو ہوگئی، حکومت نے7 لاکھ 90 ہزار ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دی