چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع: پاکستان کو خطے میں سب سے سستی بجلی فراہم کرنے والا ملک بنائیں گے، اویس لغاری
آئی ایم ایف پروگرام کےدوران پینشن نظام تبدیل، نوٹیفکیشن جاری: پنشن بوجھ ہے، سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنا ہوگی، وفاقی وزیر خزانہ
دسمبر، مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ صفر چھ فیصد اضافہ: مہنگائی 7 اعشاریہ 22 فیصد ریکارڈ، بجلی کے نرخ 5 فیصد کم ہوئے
غربت کی شرح 25 فیصد ریکارڈ، ایک سال میں غربت 7 فیصد بڑھ گئی، مزید ایک کروڑ سے زیادہ پاکستانی غریب ہوئے ہیں، ورلڈ بینک
صنعتکاروں کا پٹرول ،ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ، کاروباری افراد اور صارفین یکساں متاثر ہو رہے ہیں
ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب، عسکری حکام، وفاقی وزراء اور صوبائی وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے