افراط زر میں نمایاں کمی، شرح سود مزید کم کرنے کا امکان، صنعت کار پالیسی ریٹ سنگل ڈیجٹ میں لانے کا مطالبہ کر رہے ہیں
ایس آئی ایف سی کی معاونت‘ زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کی بدولت معیشت میں استحکام، پالیسی ساز ماحول اور کاروباری برادری کا اعتماد بحال