وزیر اعظم شہباز شریف نے کاٹن کی تیزی سے گرتی پیداوار پر اظہار تشویش: فصل بحالی کے لیے 15 رکنی کمیٹی تشکیل
چین کی پاکستان کے ذمے واجب الادا 2 ارب ڈالرکی مدت ادائیگی میں توسیع، زرمبادلہ کے ذخائر مضبوط رکھنے میں مدد ملے گی
3ماہ (اپریل تا جون) ٹیکس کی شرحوں میں کمی کی تجویز: آئی ایم ایف کواگلے بجٹ میں تنخواہ داروں پر ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنے کی بھی تجویز