اوور بلنگ اور کرپشن کے الزام میں متعدد افسران کو سزائیں: ایکسیئن کو ایک سال کے لیے ایس ڈی او بنادیا گیا، 3 ایس ڈی اوز ملازمت سے فارغ
نیٹ میٹرنگ کے ٹیرف کو معقول بنانے کی تجویز: سولر توانائی کی تنصیب میں تیزی سے اضافے پر آئی ایم ایف کی جانب سے تشویش کا اظہار
ٹیکس کی شرح کم کرنے کی تجویز: ٹیکس کی شرحوں میں کمی آئندہ مالی سال کے بجٹ میں متوقع، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیا
مہنگائی گذشتہ 113 ماہ کی کم ترین شرح پر ہے: افراط زرمیں کمی کامطلب ہے کہ لوگوں کی آمدن میں اضافہ نہیں ہو رہا
قرض پروگرام کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات جاری: عدالتوں میں ٹیکس مقدمات جلد نمٹائے جائیں گے، سپرئم کورٹ میں ٹیکس کیسز کی سماعت جلدکرانےکی درخواست منظور
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی آمدنی کے تخمینے میں کمی کی پیش گوئی: زیادہ ٹیکس کی وجہ سےفروخت اُور آمدنی میں کمی آ رہی ہے