ایف بی آر تنظیم نو کیلیے رواں ماہ آرڈیننس جاری ہونے کا امکان، وزیراعظم نے آرڈیننس کے مسودے کی اصولی منظوری بھی دیدی
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ: پٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 10 پیسے جبکہ ڈیزل 258 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر
ابتدائی 5ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل نہ ہو سکا:کسٹم ڈیوٹی کی مد میں 96 ارب روپے جمع ہوئے جو کہ ہدف کے مقابلے میں 42 ارب روپے کم ہیں