احتجاج اور شہر میں رکاوٹیں، اسلام آباد کی 5 پروازیں منسوخ، آپریشنل وجوہات کی بناء پر مختلف ایئر لائنز کی 28 پروازیں تاخیر کا شکار
زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 ارب ڈالر سے زائد کا نمایاں اضافہ، مجموعی غیرملکی کرنسی ذخائر کا حجم 15 ارب ڈالرسے زائد ریکارڈ
ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس: 172 ارب روپے سے زائد لاگت کے 10 منصوبوں کی منظوری، بلوچستان کے 6 ترقیاتی منصوبے بھی شامل