راول پنڈی: کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، دھماکا خیز اور دستی بم برآمد، دہشت گرد راول پنڈی میں ڈولفن فورس پر حملے میں بھی ملوث تھے