امریکی خبر رساں ادارے وائس آف امریکا کے ملازمین کی برطرفیاں شروع: وائس آف امریکا اور 6 دیگر خبر ایجنسیوں کی فنڈنگ کم کرنے کا حکم
اسرائیل کا یکطرفہ طور پر مذاکرات ختم کرنے کا اعلان: بدترین فضائی حملوں میں 200 فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی،
افغانستان سے ہونیوالی دہشت گردی کو ترجیحی مسئلہ قرار دیا جائے: منیر اکرم کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب
ڈونلڈ ٹرمپ نےملک میں 1798 کا ایلین اینیمیز ایکٹ نافذ کردیا: مستقل شہریت نہ رکھنے والوں کو نکالا جا سکے گا
چین کی میزبانی میں ایران جوہری معاملے پر سہ فریقی مذاکرات: ایران کے خلاف یکطرف امریکی پابندیوں کے خاتمے پر زور
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کو بزدلانہ و سفاکانہ قرار: سخت ترین الفاظ میں مذمت
روسی صدر کا جعفر ایکسپریس دہشت گرد حملے پر پاکستان سے تعزیت کا اظہار: سیکیورٹی فورسز نے "انتہائی پیشہ ورانہ مہارت اور جرات" کا مظاہرہ کیا