اسرائیل کی شام میں پیشقدمی اُور دفاعی زون کا قیام: گولان پہاڑیوں پر قبضے میں توسیع پر ترکی، سعودی عرب، ایران اُور اقوام متحدہ کی جانب سے مذمت
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کی کوشش، انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی شدید تنقید