حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

کویتی وزراء کونسل نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، جو 5 جون سے 8 جون 2025 تک جاری رہیں گی۔

چھٹیوں کے بعد 9 جون کو آرام کا دن ہوگا، اور 10 جون کو معمول کے مطابق کام کا آغاز ہوگا۔