خفیہ دستاویز سے انکشاف: بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ پہلگام حملے کی سازش میں ملوث

بھارت کی خفیہ ایجنسی "را" پر پہلگام حملے کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا گیا ہے، اور یہ بات مبینہ طور پر کچھ لیک ہونے والی دستاویزات سے سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق، یہ دستاویزات ٹیلی گرام ایپ کے ذریعے منظر عام پر آئیں اور ان میں فالس فلیگ آپریشن کے تحت پاکستان کے خلاف ایک بیانیہ تخلیق کرنے کے شواہد شامل ہیں۔

بھارتی حکومت ان دستاویزات کے لیک ہونے کی تحقیقات کر رہی ہے۔