آگ نے اسرائیل میں تباہی - کیا یہ اللّہ کا عذاب ہے ؟

اسرائیل میں لگنے والی آگ نے 29 مقامات پر تباہی مچادی - یروشلم سے تل ابیب جانے والی  مرکزی شاہراہوں نما 1 اور 3 کو بںند کر دیا  گیا ـ تیز ہواؤں اور علاقے کے گرم درجہ حرارت کی وجہ سے آگ بہت تیزی سے پھیل رہی ہے - آگ پر قابو پانے کے لیے یونان، بلغاریہ اور سائپرس سے بھی مدد لی جا رہی ہے تاہم اب تک 2500 ایکڑ اراضی مکمل جل چکی ہو اور 9 یہودی بستیاں خالی کروا کی گئ ہیں - 

سوشل میڈیا صارفین کی ایک بڑی تعداد اس آگ کو عذاب قرار دے کر اسے غیب سے   کے فلسطین پر ہونے والے ظلم کا بدلہ کے طور پر دیکھ رہے ہیں .