کرم میں جھڑپوں میں مزید 7 افراد جاں بحق : امن عمل میں ثالثی کے لیے کام کرنے والے جرگے نے ابھی تک ضلع کا دورہ نہیں کیا
پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ 8 روز سے بند : کرم جھڑپوں میں مزید 3 افراد جاں بحق، 8 روز میں اموات کی تعداد 110 تک جا پہنچی