قومی اسمبلی،سینیٹ میں مولانا کےساتھ چلنےپراتفاق ہوا ہے، 8ستمبرکےجلسےکی اجازت ملےیا نہ ملے،جلسہ ہوگا: عمر ایوب
جن صاحب کا کورٹ مارشل ہورہا ہے ان سے سوال ہونا چاہیے کہ مذاکرات پر ہاؤس کو کیسے مس لیڈ کیا گیا: انوار الحق کاکڑ