سندھ کے بعد پنجاب حکومت کا پانچ فروری کو عام تعطیل کا اعلان: فروری بروز بدھ کشمیر یکجہتی دن کے طور پر منایا جائے گا
خصوصی افراد کیلئے تاحیات میعاد کیساتھ منفرد شناختی کارڈ کے اجراء کی منظوری، متعلقہ وفاقی یا صوبائی اداروں میں اندراج ضروری ہو گا
عمر ایوب کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع: پی ٹی آئی نے پیکا ایکٹ کے خلاف ووٹ دیا: عمر ایوب
عالمی ہفتہ برائے بین المذاہب ہم آہنگی: دین اسلام تمام مخلوقات کے احترام کی لازوال تعلیمات پر مبنی ہے انتہا پسندی اور تفرقہ انگیز بیان بازی خطرہ ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
مراکش کشتی حادثے میں زندہ بچنے والے 7 پاکستانی گھروں کو پہنچ گئے: انسانی اسمگلرز کی بھی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا
آئین نے سپریم کورٹ کو تماشائی بننے کیلئے اختیارات نہیں دیے، عمران خان کا چیف جسٹس کو طویل خط: مختلف دستاویزات بھی منسلک
پارلیمنٹ نے ضروری سمجھتے ہوئے پیکا ایکٹ کی منظوری دی، بنیادی مقصد سوشل میڈیا کےذریعے پہنچائے جانے والے نقصانات کا تدارک کرنا ہے: عطاتارڑ
بیوروکریٹ بھی وائس چانسلر تعینات ہوسکے گا، سندھ اسمبلی میں ترمیمی بل منظور: ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کی مخالفت