7 ماہ میں 460 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کے باوجود ترقیاتی اسکیمیں بحال، اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 300 فیصد اضافے کے بعد ترقیاتی فنڈز بھی جاری
سندھ کابینہ نے تحفظات کے ساتھ ایگریکلچر انکم ٹیکس کی منظوری دیدی: ایگریکلچر ٹیکس لگانے سے سبزی کی قیمتیں بڑھ جائیں گی، سندھ کابینہ کا تحفظات کا اظہار
190 ملین پاؤنڈ کیس میں ایک ایسے وزیراعظم کو سزا ہوئی ہے جو تحفے میں ملی گھڑیاں بیچ کر کھاگیا تھا : وزیر اطلاعات
کُرم میں جرگے کے ذریعے بڑے مسائل پر قابو پالیا گیا ہے، راشن کی چار بڑی کھیپ کُرم پہنچائی جا چکی ہیں: علی امین گنڈاپور
کراچی بندرگاہیں، اربوں کی اراضی پر قبضہ، 1478 ایکڑ پر تجاوزات قائم، سندھ حکومت، سیاستدان و دیگر کے ملوث ہونے کا انکشاف
’’بیک چینل‘‘ کھلنے کی توقع: سیاسی تنازعات مذاکرات سے طے، بات چیت بحالی کے لیے کوششیں ہونی چاہئے، بیرسٹر گوہر