عمران خان، بشریٰ بی بی اور گنڈاپور سمیت 75 پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
احتجاج کی ناکامی، تحریک انصاف میں شدید اختلافات، ناقص منصوبہ بندی اور حکمت عملی پر الزامات، بشریٰ بی بی ذمہ دار قرار