بشری بی بی کی گاڑی خیبر پختونخوا میں داخل ہوگئیں: قبل بشریٰ بی بی کی گاڑی کا رخ کے پی ہاؤس کی جانب موڑا گیا تھا
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں، معاہدوں پر دستخط : جموں و کشمیر کی صورتحال پر بھی بات چیت
اسلام آباد : بلیو ایریا خالی کروا لیا گیا، احتجاجی قافلے منتشر، ڈی چوک بھی کلئیر، پی ٹی آئی کارکنوں کو پیچھے دھکیل دیا گیا: سیکیورٹی ذرائع
جناح ایونیو خالی، مظاہرین گھروں کو لونٹا شروع، احتجاج کے دوران رینجرز اور پولیس کے 4 جوان شہید اور 100 سے زائد اہلکار زخمی
علی امین گنڈاپور کی شیلنگ سے طبیعت خراب، کارکنوں کے مشورے: مجھے ماسک کی ضرورت نہیں، یہ آپ لوگ پہنیں، وزیراعلی کا جواب