پی ٹی آئی کا احتجاج، عمران خان، بشریٰ بی بی، علیمہ خان اور دیگر کیخلاف دہشت گردی، توڑ پھوڑ سمیت 13 دفعات کے تحت 22 مقدمات درج
اسلام آباد میں فوج طلب، شر پسندوں کو موقع پر گولی مارنے کے واضح احکامات : رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، 4 شہید
تشدد سے پولیس کانسٹیبل شہید، وزیراعظم کی ملوث افراد کو سزا دلانے کی ہدایت، تشدد سے 70 پولیس اہلکار زخمی
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار، قافلہ چونگی نمبر 26 پر موجود، تعلیمی ادارے آج بھی بند رکھنے کا فیصلہ