ڈالرکے نیچے آنے سے ملک کا 4 ہزار ارب روپے قرضہ کم ہوگیا، بہت جلد پیٹرول کی نئی قیمت بھی آئےگی : نگران وزیراعظم
پاکستان کو ترقی یافتہ بنانا ہے تو نوازشریف کو لانا ہوگا، شہباز شریف ہم نے ریاست کو بچانے کے لیے سیاست کا نقصان کیا، صدر مسلم لیگ ن
’پی ٹی آئی کو لبرٹی چوک میں جلسے کی اجازت نہیں تو پھر کسی جماعت کو نہیں ہوگی‘ عدالت کا ڈی سی لاہور کو پی ٹی آئی کی درخواست پر 72 گھنٹوں میں فیصلہ کرنے کا حکم
فضل الرحمان اور خالد مشعل میں ٹیلفونک رابطہ، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال انسانی حقوق کی تنظیمیں اسرائیل کے فسلطینیوں سے وحشیانہ سلوک کا نوٹس لیں، سربراہ جے یو آئی