قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری: وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت اہم سیاسی و عسکری قیادت موجود، تحریک انصاف شریک نہیں
جب تک عمران سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے : پی ٹی آئی کورکمیٹی کا فیصلہ