جعفر ایکسپریس حملہ: بھارتی میڈیا دہشتگردوں کی حمایت میں وار فیئر کی قیادت کر رہا تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر
جعفر ایکسپریس حملے کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج ساڑھے 3 بجے پریس کانفرنس کریں گے