بنگلہ دیشی فوج میں چین آف کمانڈ ٹوٹنے کا دعویٰ من گھڑت قرار: ’غلط معلومات پھیلا کر بنگلہ دیش کے خلاف منظم سازش کی جا رہی ہے: آئی ایس پی آر
دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے اہم فیصلے متوقع: وزیراعظم کی زیرصدارت امن و امان کی صورتحال سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب
عوام احتجاج اور نعرے بازی میں دلچسپی نہیں رکھتے بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے اہم مسائل حل ہوں: نواز شریف
وزیر اعظم شہباز آج بلوچستان کا دورہ کریں گے: جعفر ایکسپریس پر حملے جیسی بزدلانہ کاروائیاں پاکستان کے امن کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، شہباز شریف
جعفر ایکسپریس آپریشن مکمل: موقع پر موجود تمام 33 دہشت گرد جہنم واصل، یرغمال مسافر بحفاظت بازیاب: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
چینی وزیراعظم پاکستان کا دورہ کریں گے اور اس دوران پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک)کے منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا