خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف حکومت میں سب کچھ برائے فروخت ہے، وزیرِ اعلیٰ کے ساتھ غیر رسمی ملاقات ہوتی ہے، ملاقات میں ہنسنا ہی پڑتا ہے: فیصل کریم کنڈی
پشاور میں گردہ فروش گروہ گرفتار: موبائل فون سے متاثرہ افراد کی ویڈیوز برآمد، مزید تفتیش کے لیے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا