بارشوں کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی میچز متاثر ہونےکا خدشہ : ، 20، 21 اپریل کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی میچز شیڈول ہیں
ٹی 20 سیریز : نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی سیریز میں آل راؤنڈرمائیکل بریس پہلی مرتبہ کیوی ٹیم کی قیادت کریں گے : قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ پیر سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گا
پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان، سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی، احسن رضا اور علیم ڈار سمیت پانچ امپائرز میچز سپر وائز کریں گے
نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان : نیوزی لینڈ 3 ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ کی میزبانی کرے گا، ٹیسٹ میچز کرائسٹ چرچ ، ویلنگٹن اور ہیملٹن میں کھیلے جائیں گے