کاکول : قومی کرکٹ ٹیم کے لئے غیرروایتی مشقوں پر مشتمل فٹنس کیمپ اختتام پذیر: رواں سال پاکستان ٹیم کی امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول ٹی20ورلڈکپ کھیلے گی، آرمی چیف کی جانب سے افطار ڈنر پیر کو شیڈول
کاکول میں پاکستانی ٹیم کا فٹنس کیمپ، اعظم خان مرکز نگاہ، فٹنس کیمپ میں کھلاڑیوں کو پتھر اٹھائے پہاڑ پر چڑھنے کی مشق کرائی گئی