شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، میں چاہتا ہوں شاہین آفریدی اپنی کرکٹ پر توجہ دیں، شاہین آفریدی کو لاہور قلندرز سے کپتانی کی آفر آئی تو میں نے کہا دور رہو : شاہد آفریدی
پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان :ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 9 کھلاڑی آئی پی ایل اور 1 کھلاڑی کاؤنٹی کی وجہ سے دستیاب نہیں : مائیکل بریس ویل کیوی ٹیم کی قیادت کریں گے
کپتان کو ٹیم بنانے کیلیے وقت اور اعتماد ملنا چاہیے تاکہ وہ اپنی ٹیم بناسکے،آپس میں معاونت ہونی چاہیے، شاہین شاہ نے ماضی میں پرفارم کیا امید ہے کہ مستقبل میں بھی کریں گے : عمر گل
کرکٹ کے بعد ہاکی میں بھی غیرملکی کوچ لانے کا فیصلہ : پاکستانی کوچز بھی بہت اہل ہیں لیکن جدید ہاکی میں آگے بڑھنے کیلئے انہیں کوچز پر انحصار مجبوری ہے، ہاکی فیڈریشن کا موقف