اذلان شاہ ہاکی کپ: ڈراز کا اعلان : پاکستان ہاکی ٹیم کا پہلا میچ 4 مئی کو ملائشیا کے خلاف جبکہ گروپ کا آخری مقابلہ 10 مئی کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہو گا، پاکستان نے گزشتہ ایونٹ میں برانز میڈل جیتا تھا
چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کے جائزہ کیلئے آئی سی سی کا وفد قذافی اسٹیڈیم لاہورپہنچ گیا : چیمپئنز ٹرافی فروری 2025 میں شیڈول ہے، جس کی میزبانی پاکستان کرے گا